Thu
16
Apr
2026
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)وزیر جنگلات آزاد کشمیرسردار میر اکبرخان کی زیر صدارت آزاد کشمیر میںچائے کی کاشت کے لئے ایواڈ رقبہ جات کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں وزیر مال سردار سکندر ممبر اسمبلی یاسین گلشن مشیر برائے وزیراعظم خان بہادر خان سیکرٹری جنگلات سید ظہور الحسن گیلانی سیکرٹری زراعت ڈاکڑشعلہ وقار ناظم اعلیٰ جنگلات عبدالروف قریشی و دیگر نے شرکت کی اجلاس میں آزاد کشمیر میںچائے کی کاشت کے لئے ایواڈ رقبہ جات کے حوالئے سے دیگر محکموں کے تحفظات کے لئے ایک ذیلی کیمٹی تشکیل دی گئی جو تما م معملات پر 15دن کے اندر وزیر جنگلات کو رپورٹ پیش کرئے گی ۔
