Sat
18
Apr
2026
باغ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اطلاعات مشتاق منہاس نے اپنے تعزیتی بیان میں پریس کلب باغ کے سیکرٹری جنرل محمود راتھر کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور پسماندگان سے صبر جمیل کی دعا کی ہے انہوں نے محمود راتھر سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ سابق مشیر حکومت راجہ محمد ےٰسین خان نے پریس کلب باغ کے سیکرٹری جنرل محمود راتھر کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور پسماندگان سے صبر جمیل کی دعا کی ہے انہوں نے ٹیلی فون پر محمود راتھر سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
