قتل یا خودکشی،پراسرار طور پر زندہ جلنے والی حاملہ خاتون چل بسی

بھمبر ( بیورورپو رٹ ) قتل یا خو د کشی کمو تر ہ میں حا ملہ خا تو ن کی پر اسر ار مو ت کا معمہ حل نہ ہو سکا مشکو ک مو ت پر پو لیس نے نعش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مار ٹم کیلئے بھیج دیا متو فیہ کے خا وند سے تحقیقا ت شروع ،اہل علاقہ میں چہ مگو ئیاں کہ خاوند نے بیو ی کو جلا کر مار ڈالا تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز کمو تر ہ میں 30سا لہ عاصمہ بی بی جو کہ حا ملہ بھی تھی کے جلنے کی اطلاع ملی جس کو فوری طور پر میر پور لے جا یا گیا جہاں سے خا تو ن کو کھا ریاں ریفر کر دیا گیا لیکن زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے خاتو ن دم توڑ گئی عاصمہ بی بی کی مو ت ایک معمہ بن گئی ہے خا تو ن کی مو ت کو خود کشی کا رنگ دیا جا رہا ہے خا تو ن کی پر اسرا ر مو ت کی اطلاع ملتے ہی پو لیس موقعہ پر پہنچ گئی اور نعش کو اپنی تحو یل میں لے لیا پو لیس نے متو فیہ کی نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا ہے  جبکہ اس کے شو ہر محمد نعیم پر شک کی بنیاد پر پو لیس نے اس سے بیو ی کی مو ت کے بارے میں تحقیقا ت شروع کر دی ہے  اہل علاقہ میں چہ مگو ئیاں ہیں کہ عاصمہ کو اس کے شو ہر محمد نعیم نے جلا کر مار ڈا لا ہے ۔