چکن اسٹیو بنانے کی ترکیب

1 چکن آدھا کلو
2 پیاز ایک عدد درمیانی
3 دہی ایک پیالی
4 ہری مرچیں تین سے چار عدد
5 نمک حسب ذائقہ
6 ٹماٹر دو عدددرمیانے
7 پسی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
8 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ
9 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
10 چھوٹے بھٹے دوعدد