جلوال: ماڑی گاوں میں ملک عامر ولد بابا شرافت کی ولیمہ کی تقریب میں سابق امیدوار قومی اسمبلی ملک خرم، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک ہارون رمضان ، محمد یعقوب ، ملک رفتاج و دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کی شریک ہیں