ماڈل ایمان علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

لاہور: پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ ایمان علی کی شادی کی تقریبات کا آغاز شاندار انداز میں ہوچکا ہے۔ ایمان علی کی شادی کا آغاز رسم حنا سے ہوا جس میں سب سے پہلے دونوں کا نکاح پڑھایا گیا اور دونوں کی نئی زندگی کے لیے دعا کی گئی۔