Tue
28
Apr
2026

اٹک۔۔جشن بہاراں کی رنگا رنگ تقریبات کی تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں، ممبر قومی اسمبلی میجر(ر)طاہر صادق اور چیئر پرسن ضلع کونسل ایمان طاہر کی خصوصی دلچسپی کے ساتھ جشنِ بہاراں کی تقریبات کے پروگرام کو آخری شکل دی جا رہی ہے جشنِ بہاراں کی تقریبات مارچ کے آخری عشرے میں منعقد کی جائیں گی ایمان طاہر کی خصوصی ہدایات پر گذشتہ سال بھی جشن بہاراں منعقد کیا گیا تھا ۔
