Tue
05
May
2026

پنڈی گھیب : دیہی علاقوں میں صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کا پختہ عزم کر رکھا ہے، جس کے لیے سب کو یکجا ہو کر کام کرنا ہو گا ان خیالات کا اظہار چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اٹک ڈاکٹر سہیل اعجاز اعوان نے چیئرمین یونین کونسل ملہوالی سے ملاقات میں کیا اس موقع پر چیئرمین یونین کونسل ملہوالی نے سی ای او ہیلتھ اٹک کو یونین کونسل ملہوالی سب ہیلتھ سنٹر اور بی ایچ یو نلہڈ کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔
