جنڈ۔ دانش سکول روڈ پر ڈکیتی کی واردات ، ڈاکو موٹرسائیکل سوار اور سیکورٹی گارڈ سے نقدی چھین کر فرار

 

جنڈ۔  دانش سکول روڈ پر  ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو موٹرسائیکل سوار اور سیکورٹی گارڈ سے نقدی چھین کر فرار تفصیلات کے مطابق   دانش سکول روڈ پہ نامعلوم افراد نے ڈکیتی کی ڈاکو موٹر سائیکل سوار سے نقدی اور موبائل چھین کہ فرار جبکہ دانش سکول کے سکیورٹی گارڈ سے بھی 8 ہزار چھین لیے سکیورٹی گارڈ ڈیوٹی سے واپس جا رہا تھا پولیس نامعلوم ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی۔