Fri
01
May
2026

اٹک: جی ٹی روڈ برہان پر کیری ایمبولینس الٹ گئی ذرائع کے مطابق حمید ویلفیئر فاو¿نڈیشن کی ایمبولینس روڈ پر تیل گرے ہونے کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے اطلاع ملنے پر ریسکیو1122حضرو کی ٹیم فوراً موقع پر پہنچ گئی، زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہسپتال حضرو منتقل کر دیا زخمیوں میں حمید گاو¿ں کے محمد الیاس اور کامران خان شامل ہیں۔
