اٹک: حسن ابدال میں پاکستان پیپلزپارٹی کا سیمینار، سردار سلیم حیدر سمیت تنظیمی عہدیداران کی شرکت

اٹک :- ڈسٹرکٹ اٹک ، تحصیل حسن ابدال میں پاکستان پیپلز پارٹی کا لیبر سیمنار سراج گل خٹک صدر پیپلز لیبر بیورو ضلع اٹک نے منعقد کروایا ۔ سیمنار میں پاکستان پیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر سردار سلیم حیدر خان ، پیپلزپارٹی پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات سید حسن، ڈپٹی  سیکریٹری اطلاعات عامر حسن و صدر علماء مشائخ ونگ پنجاب علامہ یوسف ، ڈویژنل نائب صدر راجہ عمار شوکت ترک ، راولپنڈی ڈویژن کے سیکریٹری انفارمیشن ملک نجیب الرحمان ،راولپنڈی ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن مظہر حسین بابر, اور، سابق ایم پی اے  شہحان ملک اٹک ، سمیرا گل صاحبہ سابقہ امیدوار پی پی پی این اے 62 راولپنڈی، سہیل مختار جنرل سیکرٹری پیپلز یونٹی پی آئی اے،سوشل میڈیا ڈویژنل کوآرڈینیٹرسوشل میڈیا راجہ فرزند علی ، ضلع راولپنڈی کے کوآرڈینیٹر سوشل میڈیا عاشق عباسی, ضلعی صدر جناب  سردار اشعر حیات ، این اے 55 کے امیدوار سردار ذوالفقار حیات نے شرکت کی۔