Fri
08
May
2026

پنڈی گھیب(عامر شہزادسے) سماجی شخصیت حافظ بلال آرائیں ، حافظ عبدالباسط مدنی کے زیر اہتمام یونین کونسل چکی میں فری ایمبولینس سروس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایم این اے ملک سہیل خان کمڑیال ، ملک اعتبار خان کھنڈا ، ملک امانت خان راول ، چیئر مین ٹھیکیدار محمد سلیم اور دیگر نے شرکت کی مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مخلوق خدا کی خدمت ہی زندگی کا مشن ہونا چاہیے دوسروں کے لیے زندہ رہنا ہی اللہ تعالی کو راضی کرنے کا طریقہ ہے ۔
