آج کی تصویر

ٹریفک پولیس اٹک کے جوان شدید بارش میں اپنی ڈیوٹی ادا کرتے ہوئے۔یہ شیر دل جوان یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہ سڑک پر کسی بھی دہشت گرد یا سماج دشمن عناصر کی گولیوں کا نشانہ بن سکتے ہیں کسی بھی موسم کی پرواہ کیے بغیر آپکی ٹریفک کا برقرار رکھتے ہیں۔ انکی عزت کیجیے۔