جشن بہاراں فیسٹیول ، اٹک میں 22 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان

اٹک: ضلعی حکومت کی طرف سے اٹک میں جشن بہاراں کے موقع پر ضلعی حکومت کی طرف سے 22 مارچ کو ضلع اٹک میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ، یاد رہے کہ اٹک میں 22 مارچ سے25 مارچ تک ضلعی حکومت کی طرف سے جشن بہاراں فیسٹول منعقد کیا جا رہا ہے۔جس کے لیے ڈپٹی کمشنر اٹک 22 مارچ کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیاہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔