Fri
01
May
2026

اٹک:SDOواپڈا نے تحریری چھٹی نمبر 652/FIRتاریخ 26-03-2019بھجوائی کہ آج مورخہ 26-03-2019 آئیسکو چیکنگ ٹیم بشمول منیر خان LSII اور محمد ہاشم LMII نے دوران چیکنگ موضع لکوڑی میں صارف بنام محمد سلیمان ولد محمد یاسین ساکن لکوڑی بحوالہ نمبر 0514242.0886500 میٹر نمبر 2011989 نے مین PVC سے ڈائریکٹ کنکشن لے کر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیاجس پرتھانہ حضرو کے اے ایس ائی عابد علی نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش سروع کر دی ہے۔
