Thu
14
May
2026

اٹک:۔ تین میلا کے قریب موٹرسائیکل کا خوفناک حادثہ ،4 افراد شدید زخمی، تفصیلات کے مطابق تین میلا کے قریب دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں 4 افراد شدید زخمی، زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال اٹک منتقل کردیا گیا،ایک شخص کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔
