Sun
10
May
2026

اٹک: بسال چوک زمین دوز نالے میں گیس پائپ لائن دھماکہ دھماکہ فرنیچر مارکیٹ کے سامنے ہوا دھماکہ سے کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا چند روز قبل بھی ایسا ہی دھماکہ ہوا تھا متعدد بار محکمہ گیس کو اس بارے آگاہ کیا گیا محکمہ گیس کسی جانی یا مالی نقصان کے انتظار میں ہے اہل علاقہ میں شدید خوف و ہراس۔
