چینی لڑکے کی اسلام قبول کر کے اخلاص کی لڑکی سے شادی 

پنڈی گھیب:پنڈی گھیب کے نواحی گاو¿ں اخلاص کی رہائشی لڑکی کی اسلام آباد میں چینی لڑکے سے دوستی ہوئی اور یہ دوستی رشتہ میں بدل گئی چینی لڑکے نے 15 روز قبل اسلام قبول کر کے شادی کی سنزیگسو نامی چینی نوجوان نے اسلام قبول کرنے کے بعد نیا نام عبداللہ رکھ لیا شادی کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔