اٹک :بہترین خدمات پر سب انسپکٹر کاشف محمود عباسی کیلئے کلاس ون سر ٹیفکیٹ

اٹک :آئی جی پنجاب پولیس امجد جاوید سلیمی نے اٹک پولیس کے سب انسپکٹر کاشف محمود عباسی کو عوام کی خدمت کیلئے پولیس خدمت مراکز کو کامیابی سے چلانے پر انچارج مراکز میں کلاس ون سر ٹیفکیٹ اورنقد ریوارڈز تقسیم کیے پولیس خدمت مرکز اٹک کے سابقہ انچارج کاشف محمود عباسی ، موجودہ او ایس آئی اٹک انتھک محنتی ، قابل اور جفاکش پولیس آفیسر ہیں جنہوں نے پولیس خدمت مرکز اٹک کے منشور آپ کی خدمت ہمارا عزم کی تکمیل میں دن رات کوشاں رہے۔