اٹک: پنشن کیسز کے حوالہ سے اجلاس 13 اپریل کو ہو گا

اٹک : پنشن کیسز کے حوالہ سے اجلاس 13 اپریل بروز ہفتہ صبح 11 بجے ڈی سی آفس میں منعقد ہو گا ڈپٹی کمشنر عشر ت اللہ خان نیازی اجلاس کی صدارت کر یں گے۔