اٹک :محکمانہ نظم و ضبط کے حوالہ سے اجلاس 13 اپریل بروز ہفتہ صبح ساڑھے 11 بجے ڈی سی آفس میں منعقد ہو گا ڈپٹی کمشنر عشر ت اللہ خان نیازی اجلاس کی صدارت کر یں گے۔