Tue
12
May
2026

حسن ابدال:جنریٹر کا کرنٹ لگنے سے نوجوان ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر حسن ابدال کے گاو¿ں جلو میں جمشید علی ولد عبدالرشید کے گھر شکیل احمد ولد نیاز احمد سکنہ ٹیکسلا آیا اور گھر میں لگے جنریٹر سے اسے کرنٹ لگا جسے فوری طور پر بے ہوشی کی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حسن ابدال لایا گیا جہاں وہ کرنٹ لگنے کے سبب جان کی بازی ہار گیا۔
