Fri
12
Jun
2026

اٹک: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے Facbook پر وائرل ہونے والی پوسٹ جس میں ایک پولیس کانسٹیبل محمد یوسف ایک غریب بچے کو کھانہ کھلا رہا تھا پر کانسٹیبل محمد یوسف کو ڈی پی او آفس بلا کر سی سی تھری اور نقدن انعام سے نوازا۔اس موقع پر ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کا کہنا تھا کہ اٹک پولیس غریب پرور اور انسانیت سے محبت کرنے والے آفسران و ملازمان کی قدر کرتی رہے گی۔
