Mon
11
May
2026

اٹک : ایس آئی آئیسکو چوہدری منظور احمد اور ایکسین اٹک الطاف حسین کھوکھر سب ڈویڑن اٹک میں آج 20 اپریل بروز ہفتہ صبح ساڑھے 10 بجے کھلی کچہری لگائیں گے واپڈا کے بارے میں عوام کی شکایات سنیں گے اور موقع پر احکامات جاری کریں گے اس موقع پر اٹک ڈویڑن کے تمام ایس ڈی او ز بھی موقع پر موجود ہوں گے۔
