اٹک: نواحی گاو¿ں مرزا میں گندم کو آگ لگ گئی 

اٹک :نواحی گاو¿ں مرزا میں گندم کو آگ لگ گئی آگ بجلی کے تاروں کے ٹکرانے کے باعث لگی لاکھوں روپے مالیت کی گندم جل کر خاکستر ریسکیو عملہ نے ایک گھنٹہ میں آگ پر قابو پالیا۔