Mon
18
May
2026

پنڈی گھیب:پنڈی گھیب بسال روڈ پر مسافر ویگن کی موٹر سائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل سوار شدید زخمی تفصیلات کے مطابق پنڈی گھیب بسال روڈ پر ویگن اور موٹر سائیکل میں حادثہ ہوا جس میں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا۔ موٹر سائیکل سوار کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ حادثے میں ویگن ڈرائیور اور ایک مسافر معمولی زخمی ہوئے۔
