Thu
14
May
2026

اٹک (اٹک نیوزمانیٹرنگ ڈیسک) بجلی چوری پر مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او آئیسکو ناصر علی خان نے تھانہ صدر اٹک میں ایف آئی آر درج کرائی ہے کہ دوران چیکنگ میربادشاہ ولد سپین گل سکنہ محلہ گلشن آباد گاﺅںگھوڑا مار کے میٹر کو چیک کیا گیا تو میٹر کے ٹرمینل میں شنٹ لگا کر بجلی چوری کی جارہی تھی اے ایس آئی تھانہ صدر اٹک ذوالفقار حسین شاہ نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
