Thu
14
May
2026

اٹک :اٹک کے کا شتکاروں میں محکمہ زراعت حکومت پنجاب نے تقسیم کئے تقریب کے مہمان خصوصی ضلعی صدر و سابقہ امیدوار ایم پی اے قاضی احمد اکبرخان اور سابق چیئرمین ضلع کونسل و سابق ایم پی اے سید اعجاز حسین بخاری تھے تقریب میں سید اعجاز حسین بخاری نے اپنے دست مبارک سے کاشتکاروں میں کارڈز تقسیم کیے ضلع بھر سے کاشتکاروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
