جنڈ پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ برآمد، ایک شخص گرفتار 

جنڈ(ظفر اقبال سے )ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر ناجائز اسلحہ عناصر کے خلاف کارروائی سرچ تھانہ جنڈ کے اے ایس آئی کریم نواز ،ایس آئی حافظ شبیر احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سرچ آپریشن بسلسلہ نیشنل ایکشن پلان چورہ شریف کے علاقہ سے ایک پیدل شخص مدثر حسین ولد محمد اعجاز کو روکا تو اس سے ایک عدد کلاشنکوف اور متعدد روندبر آمد ہوئے جس کا وہ کوئی لائسنس یا اجازت نامہ پیش نہ کر سکا جس پر مذکوہ اسلحہ قبضہ میں لے کر ملزم کو پابند سلاسل کر دیا گیا ۔