اٹک: گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے خود کشی کر لی

اٹک: اٹک کے نواحی گائوں مرزا کے محلہ مدنی مسجد میں گھریلو ناچاقی پر 22سالہ نوجوان کی خود کشی کی کوشش ، خرم شہزاد نے اپنے آپ کو ٹانگ پر گولی مار کر شدید زخمی کرلیا،اطلاع ملنے پر ریسکیو1122اٹک کی ایمبولینس فوری موقع پر پہنچ گئی،بہت زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے مریض کی جان خطرے میں ہے۔ ،طبی امداد دینے کے بعد جوان کو انتہائی تشویشناک حالت سول ہسپتال اٹک منتقل کر دیا گیا ہے ۔