پنڈی گھیب:غیر قانونی طور پر مقیم چار افغانی باشندے گرفتار 

 پنڈی گھیب:غیر قانونی طور پر مقیم چار افغانی باشندے گرفتار۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق عطاء خان، اکبر خان، آدم خان اور بگڑ نامی چار افغانستان کے شہر ی غیر قانونی طور پر رہائش پذیر تھے۔ پنڈی گھیب پولیس نے چار افغانی باشندوں کو غیر قانونی طور پر مقیم ہونے کے جرم میں گرفتار کر کے انکے خلاف مقدمہ درج کر دیا۔