اٹک: صحافی لیاقت عمر کے چچا انتقال کر گئے ہیں 

اٹک :جنرل سیکرٹری الیکٹرونک میڈیا ایسوسی ایشن اٹک و سینئر صحافی لیاقت عمر کے چچا محمد اکرم رضائے الہٰی سے انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ ایشیاء کے سب سے بڑے گاءوں مرزا میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات ، صحافتی برادری اور عوام علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کے بلند درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔