پنجاب غیر قانونی طور پر پتنگیں اور ڈوریں سمگل کرنے کی کوشش 

اٹک :کے پی کے سے پنجاب غیر قانونی طور پر پتنگیں اور ڈوریں سمگل کرنے کی کوشش ناکام ، ایک شخص گرفتار ، مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر تھانہ اٹک خورد کرم داد نے کے پی کے کی جانب سے آنے والی ہائی ایس میں سوار اشتیاق رشید ولد محمد رشیدساکن اٹک سے بھاری مقدار میں غیر قانونی طور پر لوڈ شدہ پتنگیں اور ڈوریں برآمد ہونے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔