Sun
17
May
2026

اٹک :سب انسپکٹر تھا نہ صدر حسن ابدال منیر احمد نے عبدالحمید ولد محمد صادق سکنہ حسن ابدال سے 1400 گرام چرس ، سب انسپکٹر تھانہ پنڈی گھیب محمد لطیف نے عظمت شہزاد ولد ریاض علی خان ساکن پنڈی گھیب سے 1500 گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف ز مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
