Mon
18
May
2026
فتح جنگ :سب انسپکٹر تھانہ فتح جنگ لہراسب علی گوندل نے زیر دفعہ 302 ت پ تھانہ فتح جنگ میں ملزم عبدالواحد ولد غلام ربانی ساکن ڈھوک بھگواں سے دوران تفتیش ملزم کے انکشاف پر پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد ہونے پر ملزم کے خلاف ناجائز اسلحہ کا مزید مقدمہ درج کر لیا ہے۔
