Tue
19
May
2026

اٹک : سستا رمضان بازار حضرو عوام کے لیے ایک مذاق بن کے رہ گیا سستا رمضان بازار میں اشیاخوردنوش جس میں سبزی ، فروٹ ، لیمن جیسی چیزیں نایاب ، سبسڈی کے نام پر عوام کو دھوکا میں رکھ کر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا ہے اشیائے خورد و نوش کی چیزیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں غریب عوام کی پہنچ سے دور حضرو سستا رمضان بازار میں شہریوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حضرو سستا رمضان بازار میں نہ ٹماٹر ہے نہ پیاز ، نہ لیمن ہے غریب عوام جائے تو کدھر جائے ۔
