Fri
24
Apr
2026
حکومت نے عیدالفطر پر ملک میں چار دن کی عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عیدالفطر کی تعطیلات منگل 4 جون سے جمعہ 7 جون تک ہوں گی۔ یاد رہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی چار جون کو شوال کا چاند دیکھنے کے لیے بیٹھے گی۔
