Tue
19
May
2026

فتح جنگ(فرحت علی خان سے) اٹک پولیس نے حضرت دین سکنہ نرتوپہ سے285چرس گرام ،خضر حیات سکنہ بہلول سے2کپی شراب،شہزاد خالق سکنہ پنڈیگیھب سے ایک پسٹل 30بور معہ5ضرب روند،یوسف خان سکنہ فورملی سے610گرام چرس،یوسف خان ولد اول خان سکنہ فورملی سے پسٹل30بور معہ6روند،وجاہت علی سکنہ ناڑہ سے ایک رائفل222بور معہ 6کارتوس،پرویز ہمدانی سکنہ چھوئی ایسٹ اٹک شہر سے ایک32بور ریوالور معہ2روند، فدا اختر سکنہ مہرپورہ شرقی اٹک سے110گرام چرس، ساجد محمود سکنہ کسراں پنڈی گھیب سے150گرام چرس،خان باچہ سکنہ نرتوپہ سے 280گرام چرس،عبدالعزیز سکنہ حضرو سے115گرام چرس، افضال خان سکنہ کاملپور عالم دامان سے400گرام چرس،ضابت خان سکنہ دامان سے400گرام چرس، محمد نقاش سکنہ چپڑی جنڈ سے ایک30بور پسٹل معہ15روند اسلحہ ناجائز برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے۔
