Mon
15
Jun
2026

پنڈی گھیب :آل پاکستان کھوکھر آرگنائزیشن کا اجلاس پنڈی گھیب میں مبشر کھوکھر کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا جس کی صدارت مرکزی صدر ملک نذیر کھوکھر اور جنرل سیکرٹری راشد صدیق کھوکھر نے کی اس موقع پر جڑانوالہ سے مرکزی فنانس سیکرٹری ملک ظفر اقبال کھوکھر سمیت پنڈی بھٹیاں، اٹک اور چکوال سے برادری کے سرکردہ احباب نے شرکت کی اجلاس میں باہمی مشاورت سے مبشر کھوکھر کو ضلع اٹک کا سیکرٹری جنرل نامزد کیا گیا جبکہ ضلع چکوال کی تنظیم سازی کیلئے ایک کمیٹی قائم کی گئی۔
