ملک لعل خان کمڑیال مرحوم کے دیرینہ ساتھی لالہ انور انتقال کر گئے

فتح جنگ :سابق ایم این اے ملک لعل خان کمڑیال مرحوم کے دیرینہ ساتھی سابق سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن ضلع اٹک لالہ محمد انور طویل علالت کے بعد آج اس دار فانی سے کوچ کر گئے ان کی نماز جنازہ میں ممبر قومی اسمبلی ملک سہیل خان کمڑیال ،سابق چیئرمین بیت المال ملک ارشد اعوان،تحصیل صدر مسلم لیگ ن سردار قدیر خان،سٹی صدر چوہدری ظہور احمد،جنرل سیکرٹری محمد صدیق کانجو،ملک جبار احمد جباری،تحصیل صدر پی پی ظہیر خان کھٹڑ،ملک صابر مسعود،محمد جمیل پراچہ،ڈاکٹر قاضی محمد ایوب،سابق سٹی ناظم حاجی منظور حسین،سابق چیئرمین مختیار احمد ننھا خان،سابق وائس چیئرمین بلال عباس،کونسلروں حاجی شفیق ،سردار عابد عزیز خان ایڈووکیٹ،حاجی رفیع چھاچھی ،سابق تحصیل کونسلر حاجی شفیق ،ملک رفاقت اعوان ،محمد طارق قادری ،فرحت عباس شاہ ،طاہر اقبال،زاہد عارفی،سردار پھتی خان،چیف آفیسر خان بادشاہ،تیمور ادریس،جنرل سیکرٹری ن لیگ ذوالفقار علی بلوچ،ملک ندیم انجرا،ملک عبدالوحید ،حاجی عاشق حسین ،سردار تیمور خان ہستال،سردار آفتاب ہستال،ملک محمد شفیق سمیت بڑی تعداد میں ان کے دوست احباب اور عمائدین شہر نے شرکت مرحوم کو قدیمی قبرستان بھٹے والا میں سپرد خاک کر دیا گیا
