پنجاب ایجوکیٹر ایسوسی ایشن ضلع اٹک کا ہنگامی اجلاس

 اساتذہ کی چھانٹی کو تعلیم دشمنی سے تعبیر کرتے ہوئے سخت مذمت 

اٹک : پنجاب ایجوکیٹر ایسوسی ایشن ضلع اٹک کا ایک ہنگامی اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا صدارت ضلعی صدر ملک محمد افضال نے کی اجلاس میں ریشنلائزیشن کے تحت اساتذہ کی چھانٹی کو تعلیم دشمنی سے تعبیر کرتے ہوئے سخت مذمت کی اور کہا کہ ہر پرائمری سکو ل میں پہلے والی پالیسی چار اساتذہ کو بر قرار رکھا جائے ۔

اجلاس میں چیئرمین ضلع اٹک پی ای اے محمد خان کے علاوہ عمران اصغر ، قاضی عبدالغفور ، نیاز احمد، عبدالمالک قریشی و دیگر نے شرکت کی ۔