Sat
20
Jun
2026

اٹک (صدیق فخر سے) حکومت پنجاب کی ہدایت اور ڈی جی آئی پی ڈبلیو ایم پنجاب رانا عبدالشکور کے احکامات کی روشنی میں صوبہ بھر میں پٹرول پمپس پر پیمانہ جات کی پڑتال کی بابت بھر پور مہم شر وع کر دی گئی ہے۔
مہم کا مقصد عوام کودرست مقدار میں پٹرول اور ڈیزل مہیاکرنا ہے۔اس سلسلے میںصوبہ بھر کے ڈسٹر کٹ افسران آئی پی ڈبلیو ایم کو ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں کہ خلا ف ورزی کے مر تکب پٹرول پمپس مالکان کے خلاف سخت کاروائی کر تے ہوئے ۔
فوری طور پرپٹرول پمپس سیل کیے جائیں اور روزانہ کی بنیاد پر رپورٹس ہیڈ کوارٹر ارسال کی جائیں۔
