Wed
17
Jun
2026

اٹک (جباراحمدتبسم سے) گڑیالہ ٹاؤن کے قریب خطرناک حادثہ ، حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا جس کے باعث کار بے قابو ہو کر دیوار سے جا ٹکرائی ۔
جس کے نتیجے میں 20 سالہ کار ڈرائیور فرحت اللہ ولد نصیب موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو1122اٹک کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو سول ہسپتال اٹک منتقل کر دیا۔
جاں بحق ہونے والا شخص بروٹھہ واپڈا کالونی کا رہائشی ہے۔
