اٹک پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج 

اٹک، ملزمان تھانہ رنگو اور تھانہ صدر حسن ابدال پولیس کی حراست میں

اعزاز خلیل سے تھانہ رنگو پولیس نے30 بور معہ گولیاں برآمد کر لیں، تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے اشتہار مجرم محمد افضل کیٹگری65 کو گرفتار کر لیا 

اٹک:  تھانہ رنگو پولیس نے ملزم اعزاز خلیل سکنہ چکلالہ راولپنڈی سے دوران تفتیش پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد کر کے 

 

ملزم کے خلاف مزید ناجائز اسلحہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے ، تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے کیٹگری ;65;کے اشتہاری مجرم محمد افضل سکنہ ہری پور کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔