Tue
16
Jun
2026

مقدمات درج تفصیلات کے مطابق جنڈ پولیس نے عنائیت اللہ ولد محمد اکرم ساکن طورے والی جنڈ سے 1200 گرام چرس
تھانہ فتح جنگ پولیس نے احمد نور ولد نور محمدساکن نئی آبادی کوہاٹ روڈ فتح جنگ سے 40 پتنگیں اور چرخی ڈور برآمد کر کے دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ تھانوں میں مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
