کامرہ، ختم نبوت کانفرنس، مولانا فاروق الحسن و شہیر سیالوی کی خصوصی شرکت 

مولانا فاروق الحسن و شہیر سیالوی کامرہ کینٹ غفوریہ مسجد نیر اے پی ایف کالونی کامرہ کینٹ میں 23 واں عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں

کامرہ کینٹ غفوریہ مسجد نیر اے پی ایف کالونی کامرہ کینٹ میں 23 واں عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوئی 

اٹک: زیر انتظامیہ کامرہ خورد کامرہ کینٹ غفوریہ مسجد نیر اے پی ایف کالونی کامرہ کینٹ میں 23 واں عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوا ۔

 

 

 

جس میں صدر سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ شہیر سیالوی مرکزی رہنما تحریک لبیک یارسول اللہ ؐعلامہ مولانا فاروق الحسن قادری علامہ مولانا شیر خان اور علامہ حامد رضا صاحب نے خطاب کیا ۔