تھانہ نیو ایئر پورٹ کی نیو انٹر نیشنل ائیر پورٹ پرموک ایکسر سائز کا انعقاد 

 ایس ایچ او تھانہ نیو ائیرپورٹ سجاد حسین نقوی کی زیر قیادت کسی بھی ہنگامی اور ایمر جنسی حالات سے نمٹنے کیلئے نیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں موک ایکسر سائز کی جا رہی ہے 

 ڈی پی او اٹک ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ نیو ائیرپورٹ سجاد حسین نقوی کی زیر قیادت کسی بھی ہنگامی اور ایمر جنسی حالات سے نمٹنے کیلئے موک ایکسر سائز کا انعقاد کیا گیا

اٹک :اٹک پولیس کا ایمرجنسی حالات سے نمٹنے کے لیے نیو انٹر نیشنل ائیر پورٹ اسلام آباد پر موک ایکسر سائز کا انعقاد تفصیلات کے مطابق ڈی پی او اٹک ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ نیو ائیرپورٹ سجاد حسین نقوی کی زیر قیادت کسی بھی ہنگامی اور ایمر جنسی حالات سے نمٹنے کیلئے نیو انٹر نیشنل ائیر پورٹ اسلام آباد پر موک ایکسر سائز کا انعقاد کیا گیا جس میں تھانہ نیو ائیر پورٹ اور ایلیٹ پولیس فورس کے جوانوں نے حصہ لیا ایمرجنسی صورتحال میں حالات سے نمٹنے کے لیے مختلف مشقیں کی گئیں۔

 

 اس موقع پر ایس ایچ او نیو ائیر پورٹ نے کہا کہ نیو انٹر نیشنل ائیر پورٹ اسلام آباد ایک حساس پوائنٹ ہے جس کی سیکورٹی از حد ضروری ہے اور موک ایکسر سائز کا مقصد پولیس فورس کو ایمر جنسی حالات کے لیے ہمہ وقت تیا ر رکھنا ہے تاکہ ہنگامی حالات سے نمٹا جا سکے

۔