کرنل سید اظہار احمد کے بھائی سید اطہر ہمدانی انتقال کر گئے 

کرنل سید اظہار احمد کے بھائی سید اطہر ہمدانی انتقال کر گئے 

مرحوم سید فرخ عنایت بخاری ایڈووکیٹ کے برادر نسبتی تھے، مقامی قبرستان میں سپرد خاک 

اٹک :کرنل سید اظہار احمد کے بھائی سید فرخ عنایت بخاری ایڈووکیٹ کے برادر نسبتی ، سید اطہر ہمدانی رضائے الہٰی سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ دارالسلام کالونی اٹک شہر میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی

 

 مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔