Tue
19
May
2026

اٹک :وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایات روشنی میں ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے جسیاں اور مر زا میں بنیادی مراکز صحت کا اچانک دورہ کیا
اس موقع پر انہوں نے مرا کز صحت میں مر یضوں کو دی جانے والی طبی سہو لیا ت کا معائنہ کیا ،
ادویات کا سٹاک چیک کیا اور مجموعی طور پر عمار ات کا جائزہ لیا ۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ بزدار حکومت صحت کے شعبہَ میں انقلابی کا وشیں کر رہی ہے اور اس ضمن میں تمام اقدامات بروئے کار لائے جارہے ہیں ۔
