اٹک نیوز کی ایک اور کاوش، تحصیل حضروکیلئے الگ سے صفحہ مختص

اٹک: اٹک نیوز نے تحصیل حضروکے قارئین کے لیےتحصیل جنڈ کی خبروں پر مشتمل صفحہ الگ سے تشکیل دے دیا ہے، اگر آپ صرف تحصیل حضرو کی خبریں پڑھنا چاہتے ہیں تو پھر حضروکے صفحہ پر کلک کریں گے تو وہاں پر صرف تحصیل حضروکی ہی خبریں ہوں گی۔